ہم نشینوں کے گناہ :

ہم نشینوں کے گناہ :
ایک مرتبہ نبی کریم علیہ السلام نے لوگوں سے خطاب فرمایا ،تو خطاب کے دوران ایک شخص رونے لگا ،جو آپ کے سامنے ہی بیٹھا ہوا تھا ،آپ نے اسے دیکھ کر فرمایا،اگر آج یہاں وہ لوگ بھی موجود ہوتے ،جن کے گناہ پہاڑوں کے برابر ہیں ،تو آج اس کے رونے کیوجہ سے انہیں بھی بخش دیا جاتا ،کیونکہ اس کے ساتھ تو فرشتے بھی رو رہے ہیں اور دعا کر رہے ہیں ۔
(رواہ البیھقی فی شعب الایمان ،والمنذری فی الترغیب والترھیب وابن حجر العسقلانی فی الاصابۃ )

Leave a Reply

avatar
  Subscribe  
Notify of
Show Buttons
Hide Buttons