کیمیائے سعادت سے امام غزالی کا ایک قول :

کیمیائے سعادت سے امام غزالی کا ایک قول :
اللہ کیلئے دوستی :
کسی کے ساتھ اللہ کیلئے دوستی کرنا بہترین عبادت اوربلند مرتبہ کام ہے ،وہ دوستی جوسفر، مکتب ،مدرسے یا محلہ میں ساتھ رہنے سے ہو جاتی ہے ،وہ یہاں مراد نہیں ہے، نہ ہی وہ دوستی مراد ہے ،جو کسی خوبصورت ،شیریں بیاں سے ہوتی ہے ،نہ ہی وہ دوستی مراد ہے، جو کسی دنیاوی غرض کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
(ملخص از کیمیائے سعادت ،امام غزالی )

Leave a Reply

avatar
  Subscribe  
Notify of
Show Buttons
Hide Buttons