مسلک فقر:از قلم مفتی گلزار احمد نعیمی

مسلک فقر :
ازقلم:مفتی گلزار احمد نعیمی
کوئی سختی کرتا ہے ،تو اس کے جواب میں سختی نہ کرو ،کوئی پریشانی دیتا ہے ،تو اس کے سامنے تم وہی رویہ اختیار نہ کرو ،بلکہ مسلک فقر یہ ہے کہ جو تمہیں گالیاں دے رہا ہو ،تم اسے دعائیں دو کہ سرکار دو عالم ؐ ہمیشہ گالیاں دینے والے کو دعائیں دیا کرتے تھے ،تکلیفیں دینے والے کے سامنے محبتیں بکھیرا کرتے تھے ،پریشانیاں دینے والوں کے سامنے آسائشیں بکھیرا کرتے تھے۔
مسلک فقر کے وارث ہیں ،حقیقت میں وہی
گالیاں سن کے بھی جو لوگ دعا دیتے ہیں

 

Show Buttons
Hide Buttons