سراج منیر اور سراج وھاج میں فرق

سراج منیر اور سراج وھاج میں فرق:
قرآن کریم میں نبی کریم علیہ السلام اور سورج دونوں کو ‘سراج ‘کہا گیا ہے ،لیکن سورج کو”سراج وھاج” کہا گیا ہے جبکہ نبی کریم علیہ السلام کو ”سراج منیر ”کہا گیا ہے ،فرق سمجھیے
”سراج وھاج” جلا کر روشنی دینے والے کو کہتے ہیں جبکہ” سراج منیر” بغیر جلائے روشن کر دینے والے کو کہتے ہیں ۔
(مخلص ازشرح الزرقانی علی المواھب ،جلد ٣ ،ص ١٧٢،مصری)

Leave a Reply

avatar
  Subscribe  
Notify of
Show Buttons
Hide Buttons