ایک مومن دوسرے مومن کیلئے آئینہ ہے :حدیث شریف

مومن آئینہ ہے :
ایک مومن دوسرے مومن کیلئے آئینہ ہوتاہے ،یہ حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے ،اس کا مقصد یہ ہے کہ تم ایک دوسرے کے ذریعے اپنے عیبوں کو جان سکتے ہو،اسی لیے ایک مسلمان کو چاہیے کہ جب وہ دوسرے مسلمان میں عیب دیکھے ،تواسے تنہائی میں بتا دے ،امام غزالی فرماتے ہیں ،جو تنہائی میں تمہیں تمہارا عیب بتادے،تمہیں اس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ،اسکی مثال ایسے ہی ہے جیسے کوئی تمہیں بتادے کہ تمہارے کپڑوں میں سانپ یا بچھو چھپا ہے ،برے اخلاق بھی آدمی میں سانپ و بچھو کی مانند ہیں ۔
(ملخص از کیمیائے سعاد ت ،امام غزالی ،ص ٢٥٠)

Leave a Reply

avatar
  Subscribe  
Notify of
Show Buttons
Hide Buttons